کیا خدا کے مثل کوئی ہے؟

لَیۡسَ کَمِثۡلِہٖ  شَیۡءٌ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ، 42/11

اس جیسی کوئی چیز نہیں  وہ سننے   اور دیکھنے والا ہے ۔ 

 

बभूथासमो, Rigved 6:36:4

خدا اپ کی مثل کوئی نہیں ہے

 

 त्वावा ननयो दिव्योRigved 7:32:23

اے خدا اپ کی طرح کوئی اور نہیں ہے

 

 त्वावाँ॑ अ॒न्योRigved 6:21:10

اپ کی طرح کوئی دوسرا نہیں ہے

 

नतवावं अन्योYajurved 27:36

 اے خدا اپ کی طرح کوئی دوسرا نہیں ہے

 

 तत्समShweta, 6:8

اے خدا تیرے مثل کوئی نہیں ہے

 

 एक॒ इद॑प्र॒तिर्मन्य॑मान॒Rigved 5:32:3

خدا کے مشابہ ہے کوئی نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کسی سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے

 

بائیبل

خدا کی مانند کوئی نہیں

 Exodus 8:10

 

हेخداوند کی مانند اور کوئی نہیں

Deuteronomy 33:26

 

پس تم خدا کو کس سے تشبیہ دو گے؟ اور کون سی چیز اس سے مشابہ ٹھہراؤ گے؟۔

 Isaiah 40:18

 

हेاور کہا اے خُداوند اسرائیل کے خُدا تیری مانند نہ تو اُوپر آسمان میں نہ نیچے زمین پر کوئی خُُدا ہے

 1 Kings 8:23

 

हेاور کہنے لگا اے خُداوند اسرائیل کے خُدا تیری مانند نہ تو آسمان میں نہ زمین پر کوئی خُدا ہے۔

2 chronicle 6:14

 

کوئی تیری مانِند نہیں اور تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں ۔ 2 سموئیل 7/22

از سرجیل سر 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top